سوات ،صوبائی حکومت کے احکامات نظرانداز ہوگئے ،شہر کے اندر پبلک سکولوں کے باونڈری وال دیوار کئی فٹ تک ہے ،کلاسوں کے آغاز کے بعد زیادہ تر سکولوں کے مین گیٹ کھلے ہوئے ،کوئی بھی سیکیورٹی والا نہیں تھا ،تفصیلات کیمطابق سانحہ پشاور کیوجہ سے صوبائی حکومت نے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان کو اگاہ کیا تھا کہ سیکیورٹی خدشات کیوجہ سے باونڈری وال دیوار وں کو بھی اونچائی کردے اور سی سی ٹی وی کیمرے بھی لگائیں ،سکول کیلئے سیکیورٹی گارڈ بھی لازمی ہوگا ،لیکن انکی احکامات نذر انداز ہوگئے ،شہر کے مختلف اسکولوں کے باونڈری وال چار دیواری 5فٹ سے لیکر 8فٹ تک ہے ،جبکہ ذیادہ تر اسکولوں کے مین گیٹ کھلے رہتے ہیں ،کوئی بھی گارڈ ڈیوٹی پر معمور نہیں ہے ،ایسا لگتا ہے کہ ان لوگوں کو صرف پیسہ کا قدر ہے انسان کا نہیں ،صوبائی حکومت فی الفور ایسی سکولوں کیخلاف کاروائی کرے ،
659 total views, no views today


