سوات(سوات نیوز )ضلع سوات کے کانجو ٹاون شپ میں موٹرسایئکلوں کاداخلہ بندکردیاگیا ،اج جمعہ کے روز پولیس نے پھاٹک لگا کر موٹرسائیکلوں کو اندر جانے نہیں دیا، پولیس کے مطابق جمعہ کے روز مینگورہ شہرسمیت دیگرعلاقوں سے بڑی تعدادمیں موٹرسائیکل سوار اتے ہیں اور تیز رفتاری کیساتھ ساتھ ون ویلنگ کرتے ہیں، جس سے مقامی لوگوں کومشکلات اور حادثہ بھی ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے غیرمقامی افراد کا داخلہ جمعہ کے روز بندکردیاگیاہے ،جبکہ ٹاون شپ کے مکینوں پر یہ پابندی نہیں ہے
810 total views, no views today
Comments



