سوات(سوات نیوز)مینگورہ کے نواحی علاقے ملوک آباد میں ناراض بیوی کو منانے پر فائرنگ ، 2 افراد قتل ، ڈی ایس پی پیرسید کے مطابق واقعہ صبح کے وقت پیش ایا۔ واقعہ میں ملزم نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی، ڈی ایس پی پیر سیدکے مطابق قتل ہونے والوں میں مقتول کا سسر اور سالی شامل ہے، پولیس کا کہناہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت3 افراد زخمی ہوئے۔و اقعے کے بعد پولیس نے تفتش شروع کردی زخمیوں اور نعشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
1,057 total views, no views today
Comments



