سوات(سوات نیوز)خیبر پختونخوا میں بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ ہفتہ کی شام سےشروع ہونےکاامکان۔ محکمہ موسمیات اورپی ڈی ایم اے نےضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں اورپہاڑوں پربرفباری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے اٹھائیں ۔تاکہ کوئی ناخوشگوارواقعہ رونما نہ ہو۔ دوسری طرف سیاحوں کیلئے بھی ایک خوشخبری ہے کہ وہ برفباری دیکھنے سوات ائیں
813 total views, no views today
Comments



