راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒکے یومِ پیدائش پر قوم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہدنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منا یاآرمی چیف کا کہنا ہے کہ
868 total views, no views today
Comments



