سوات(سوات نیوز)پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان اور ممتاز کھلاڑی شاہد افریدی سوات پہنچ گئے ، وہ اپنی نجی دورہ پر مالم جبہ پہنچ گئے ہیں، شاہد افریدی کیساتھ اپنی فیملی بھی ائی ہے، شاہد افریدی نے مالم جبہ کی وادی کا سیر کیااور وہاں برف پر کرکٹ بھی کھیلی ۔ انہوں نے دنیا بھر کے سیاحوں اور اپنی فین کیلئے ایک ویڈیو بھی بنائی جس کو سوشل میڈیا پر کافی دیکھااور وائرل کیا جارہا ہے ۔
https://www.facebook.com/swatnews/videos/999310443927185
983 total views, 2 views today
Comments