سوات(سوات نیوز)سوات پریس کلب ، سوات یونین اف جرنلسٹس اور ایگزیکٹیو کونسل کا نومنتخب کابینہ برائے سال 2021 منتخب ہوگیا، گزشتہ روز الیکشن کمیٹی نے سوات پریس کلب اور یونین کے الیکشن کے حوالے سے شیڈول جاری کیا تھا، اج پیر کے روز مقررہ وقت تک ایک پینل نے کاغذات جمع کئے تھے، جبکہ کسی نے دوسرے صحافی یا پینل نے کاغذات نامزدگی نہیں جمع کرائے یوں محبوب علی پریس کلب کے صدر جبکہ فضل رحیم خان یونین اف جرنلسٹس کے صدر بلامقابلہ منتخب ہوئے ۔
760 total views, no views today
Comments



