سوات , گنبد میرہ میں مزدور پر مٹی کا تودہ گرنے سے جاں بحق ،لوگوں نے اپنی مدد اپکے تحت نکال دیا ،واقعات کے مطابق مینگورہ شہر کے گنبد میرہ میں شوکت سیمنٹ کے مکان کیلئے کام میں مصروف تھا کہ پیچھے سے مٹی کا بڑا تودہ اگرا جسکے نتیجے میں صمد ولد چمنے سکنہ گڑاسا ملبے نیچھے دب گیا مقامی لوگوں نے اپنے مدد اپکے تحت کئی گھنٹوں تک کوششوں کے بعد نکال دیا ،
لاش کو ہسپتال لے کر صفائی کے بعد ورثاء کو حوالہ کیا ،ام نے حکومت سے امداد کی اپیل کی
294 total views, no views today
Comments


