سوات(سوات نیوز) غیر سرکاری تنظیم نوے ژوند ہمدردانہ سوات کے صدر امان روم خان نے سوات پریس کلب کو اپنی تنظیم کی طرف سے سینیٹائزر اور ماسک عطیہ کئے،اس موقع پر انہوں نے سوات پریس کلب، یونین آف جرنلسٹس، گورننگ باڈی اور الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کاا ظہار کیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے امان روم نے کہا کہ علاقے کے مسائل کو اجاگر کرنے میں صحافیوں نے کلیدی کردار ادا کیا ہے جس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
737 total views, no views today
Comments



