مٹہ،مٹہ پانچ سالہ بچی چھت سے گر کر جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق سمبٹ مٹہ کے پانچ سالہ بچی صدا سیراج ولد سیراج خان ایڈوکیٹ جو دی سوات گرامر سکول سمبٹ کے KG کے طالبہ تھی گذشتہ روز چت سے گر کر شد ید زخمی ہو گئی ۔جسے ہسپتال پہنچا دی گئی لیکن سر پر چھوٹ زیادہ آنے کیوجہ سے جان بھر نہ ہو سکی اور گذشتہ رات وفات پا گئی۔
صدا کو اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دی گئی۔جنازے میں علاقے کے عام لوگوں کے علاوہ،وکلاء برادری،سیاسی ،سماجی اور صحافی برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
345 total views, no views today
Comments


