سوات(سوات نیوز)سوات میں کورونا وائرس سے مزید ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد اس مرض سے جاں بحق افراد کی تعداد 112 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق مزید 8 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد3703 ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 109 ہے۔501 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔
636 total views, 2 views today
Comments