سوات(سوات نیوز)سوات کے حسین وادی مالم جبہ میں انٹرنیشنل سکی انگ کے مقابلوں کیلئے تیاریاں مکمل ، کل سے تین روزہ سکی چیمپئن شپ شروع ہوگی ، ذرائع کے مطابق اس انٹرنیشنل سکی انگ چیمپئن شپ میں بلجیم ، افغانستان کی ٹیمیں بھی شرکت کرینگی ، جبکہ پاکستان کے علاقوں گلگت، چترال ، نلتر اور سوات کی ٹیمیں بھی اس چیمپئن شپ میں حصہ لینگے ، ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل پلئیرز مالم جبہ پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے اج پریکٹس سیشن بھی کیا ہے ۔
1,226 total views, 2 views today
Comments