سوات(سوات نیوز) سوات یونیورسٹی کے طلباء کا مطالبات کے حق کیلئے سڑک پر نکل ائے 6گھنٹے تک سڑک ٹریفک کیلئے بند رہی ۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینقت تھی ۔ طلباء کا کہناتھا کہ یونیورسٹی میں۔کلاسز نہیں لگائی گئی ۔ کورس ان لائن پڑھایا گیا اب یونیورسٹی انتظامیہ ان لائن امتحان کا اہتمام کریں ۔ طلباء نے اپنے اس مطالبہ کیلئے مینگورہ خوازہ خیلہ شاہراہ کو چارباغ کے مقام پر بند کردیا ۔ جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی۔ جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی کسی قسم کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے تعینات تھی
634 total views, 2 views today
Comments