سوات(سوات نیوز)سوات مٹہ کے علاقے شیر پلم میں بیٹے نے اپنے ماں کو گولی مار کر قتل کردیا۔ سوات پولیس کے مطابق شوہر سیدعالم کے رپورٹ پر رحمت علی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا ہے تلاش جاری ہے۔
2,092 total views, no views today
Comments



