سوات ، سوات، صوبہ خیبر پختونخواہ میں سانحہ پشاور کے شہداء کے چہلم کے سلسلے میں منگل کے روز یعنی کل 20دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے ،صوبائی محکمہ اطلاعات کے جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کل تمام سرکاری دفاتر، نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بندرہیں گے،
بیان میں کہا گیا کہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کا چہلم سرکاری سطح پر منایا جائے گا جس میں تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان بھی شرکت کریں گے،
311 total views, no views today
Comments


