سوات(سوات نیوز))سوات کے تحصیل بریکوٹ گیمن پل پر موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، 3 افراد شدید زخمی ، ریسکیو1122کے مطابق ریسکیو1122 کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سیول ہسپتال بریکوٹ منتقل کر دیا۔زخمیوں میں نثار، جعفر اور فضل کرم نامی شخص شامل ہیں۔
1,084 total views, no views today
Comments



