سوات(سوات نیوز) ضلع سوات کے تحصیل بریکوٹ کے گاوں پارڑئی سے سترہ لاکھ روپے گھر سے چوری کرنے والے ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ پولیس سٹیشن غالیگے کے مطابق نو فروری 2021 کو محمد نعیم نامی شخص کے گھر سح چوروں نے سترہ لاکھ روپے چوری کئے تھے جس کیخلاف پولیس نے ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی تھی ۔ اور چوری میں ملوث دو ملزمان وسیم اور عثمان علی سے متعلقہ رقم برامد کرلیا ۔
710 total views, no views today
Comments



