سوات(سوات نیوز)ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں ایس ایچ اُو حیم آباد مجیب عالم، عبد اللہ خان ایڈیشنل ایس ایچ اُو اور پولیس پر مشتمل ٹیم نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش فضل رحمان ولد شاہ روان سکنہ بوستان خیل مینگورہ کے قبضے سے 1058گرام چرس برآمد کر لیا، گرفتار منشیات فروش کے خلاف تھانہ رحیم آباد میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا۔
840 total views, no views today
Comments



