سوات (سوات نیوز)کنٹرولر امتحانات عمر حسین کی جانب جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق میٹرک سالانہ امتحانات 2021بروز جمعہ 21مئی جبکہ انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات بروز جمعرات 17جون 2021سے شروع ہونگے، پریکٹیکل امتحان سابقہ طریقہ کار کے مطابق لیا جائیگا۔
1,033 total views, no views today
Comments



