سوات(سوات نیوز) ضلع سوات میں طویل خشک سالی کے بعد بارش شروع ہوگئی ہے ، بارش ضلع بھر کے میدانی علاقوں میں ہلکی اور وقفے وقفے سے ہورہی ہے۔ سوات کے پہاڑوں اور سیاحتی علاقوں کالام مہوڈنڈ میں برفباری ہوئی ہے ۔ جس سے ان علاقوں میں سردی واپس لوٹ ائی ہے ۔
1,430 total views, no views today
Comments



