سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل کبل میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دوافراد کوقتل کردیا گیا ۔پولیس سٹیشن کبل کے مطابق کبل کے گاوں سورے شریپے میں مبینہ طورپر شوہرنے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور اس کے اشنائ کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا،پولیس کاکہناہے کہ فائرنگ غیرت کے نام پرکی گئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی جبکہ ملزمان کو پکڑنے کیلئے کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔
668 total views, 4 views today
Comments