سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ کے گاوں شمک کے مقام پر فلائنگ کوچ گاڑی بجلی کے کھمبے سے ٹھکرا گئی، ایک زخمی، ریسکیو 1122کے مطابق کالج اور سکول کے طلباء وطالبات کو کے جانے والے گاڑی کو تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش ایا ۔ جس کی اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو خوازہ خیلہ منتقل کر دیا۔ زرائع کے مطابق حادثہ میں پندرہ طلبہ زخمی ہوئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جن کوسیدوہسپتال منتقل کیاگیا
1,078 total views, no views today
Comments



