سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی علاقہ وادی مالم جبہ میں ایک روزہ میوزک فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا، سمسنز گروپ اف کمپنی کی جانب سے منعقدہ میوزک فیسٹیول میں مختلف علاقوں سے علاقائی فنکاروں کو دعوت دی گئی تھی ،فیسٹیول کوبڑی تعداد میں لوگوں اور سیاحوں انجوائے کیا، میوزک فیسٹیول میں خٹک ڈآنس، چترالی ڈانس اور دیگر پرفارمنس ادا کی گئی ،جس کو سیاحوں کو خوب سراہا
976 total views, no views today
Comments



