سوات(سوات نیوز)غیر قانونی طورپرسرکاری نمبر پلیٹ لگانے والے گاڑی سے منشیات کی بڑی تعدادبرامد،پولیس نے ملزم کوگرفتارکرلیا،پولیس تھانہ چارباغ کے محمد آیاز اور اُن کے ٹیم نےناکہ بندی کے دوران موٹر کار جس پر سرکاری نمبر پلیٹ A0219 لگایا گیا تھا تلاشی کے لئے روکا، تلاشی لینے کے دوران مذکورہ گاڑی سے 2258گرام چرس برآمد کرکے ملز م احسان اللہ ولد پائی محمد سکنہ برکلے سیدو شریف کو گرفتار کرلیا۔
932 total views, 2 views today
Comments