بریکوٹ ، تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف اہلیسنت والجماعت کے زیر اہتمام ایک زبر دست احتجاجی مظاہر شدید بارش کے باوجود ، ریلی نکالی ،فرانس ودیگر گستاخ ممالک کے خلاف شدید نعرہ بازی ، حکومت فوری طور فرانس ودیگر گستاخ ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات کا خاتمہ اور گستاخ کو تختہ دار پر لٹکانے کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ قلعہ گراونڈ میں حضور صلی اللہ وعلیہ واسلم ،کی شان میں گستاخانہ خاکے شائع کر نے کے خلاف اہلیسنت والجماعت کے زیر اہتمام ایک زبر دست احتجاجی مظاہر ہ او ریلی نکالی، مظاہر ین نے مختلف قسم کے پلے کارڈز اور بینر ز اٹھا رکھی تھی ، جس پر پیغمبر کی شان میں گستاخی کر نے والوں پھانسی دی جائیں ، فرانس و دیگر گستاخ ممالک کے ساتھ فور ی سفارتی تعلقات ختم کی جا ئے ، وغیرہ نعرے درج تھے ،۔ احتجاجی مظاہر ے سے خطاب کر تے ہو ئے مولانا خیر محمد ، حافظ آمان اللہ ۔ مولانا محمد رحیم ، مولانا فضل تواب ، شمس الوحید ، ودیگر نے کہا کہ شان رسالت ص میں گستاخانہ خاکوں کی پور زور مذمت کر تے ہیں ، مغربی ممالک مسلمانوں اور اسلام کے خلاف مسلسل سازشیں کر رہی ہیں، گستاخانہ خاکوں کے اشاعت سے مسلمانوں جذبہ ایمانی کو للکاررہے ہیں ، کو ئی مسلمان حضور ص کی شان میں گستاخی کسی صورت میں برداشت نہیں کر سکتا ، انہوں نے حکومت سے پرزور مطالبہ کر تے ہو ئے کہا کہ فرانس و دیگر گستاخ ممالک کے ساتھ فوری طور سفارتی تعلقات ختم کر کے گستاخ کو سر عام پھانسی دی جائے ، کیو نکہ تمام ت مسلمہ اپنے پیغمبر کیلئے اپنے سر کٹوانے کیلئے بھی تیار ہیں ، اخر میں مشتعل مظاہر ین نے پاکستان کی سا لمیت او ر اسلام کی سر بلند ی کیلئےء اجتماعی دعا مانگی ،
کانجو ، مختلف مکا تب فکر سے تعلق رکھنے والے لو گو ں نے گز شتہ روزکانجو چو ک میں گستا خا نہ خا کو ں کے خلا ف احتجا جی مظا ہرہ و ریلی ، شد ید نعرہ با زی کے سا تھ کانجو چو ک تا شا ہی با زار احتجا جی ریلی نکا لی گئی ۔ احتجا جی مظا ہر ے میں کثیر تعد اد میں لو گو ں نے شر کت کی ، کانجو چو ک میں مقر رین احتجا جی مظا ہر سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ گستا خا نہ رسول ؐ کو کیفر کر دار تک پہنچا ئے۔ امر یکہ کا جو یا ر ہے غدار ہے غدارہے ۔ فرا نسیسی دہشت گردی نا منظور نا منظور ، امت رسولؐ پر جا ن بھی قر بان ہے ۔
754 total views, no views today


