سوات(سوات نیوز) رحیم اباد میں پولیس نے کارروقئی کرتے ہوئے منشیات فروش خواتین کو گرفتار کرلیا۔ منشیات فروش گروہ سے چھ کلو چرس برآمدکرکے قبضہ میں لے لیا گیا ، زرائع کے مطابق گرفتار منشیات فروش خواتین چارسدہ سے تعلق رکھتی ہیں ۔ زرائع کے مطابق گرفتار خاتون کیساتھ دو مقامی افراد کو گرفتار کرلیا
1,117 total views, no views today
Comments



