مینگورہ، عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی نائب صدر خان سردار نے اپنے جاری کردہ پریس ریلیز میں مینگورہ سٹی کے تمام یونین کونسل کے صدور اور سیکرٹریز سے اپیل کی ہے کہ اپنے اجلاس منعقد کرکے خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان کے برسی بھر پورشرکت کے اظہار کریں یادرہے کہ یہ برسی 25جنوری بروز اتوار خپل کورماڈل سکول ہال میں بوقت دو بجے منعقد ہورہے ہیں جس میں مرکزی اکابرین بھی خطاب کریں گے ،اس کے علاوہ تمام قوم پرستوں محنت کشوں سے اپیل کی جاتے ہیں کہ باچا خان پختون قوم کے غیرمتنازعہ اور مشترکہ قائد ہے لہذا اس برسی میں تمام قوم پرست بھائیوں سے بھی اپیل ہے کہ وہ اس برسی میں شرکت کرکے اپنے پختون دوستی کا ثبوت دے۔
746 total views, no views today
Comments


