مینگورہ ، پا کستان تحر یک انصاف سٹوڈنٹ فیڈ ریشن کے جا نب سے کانجو چوک میں وجھیہ تھیلسمیاسنٹر ہسپتال سید و شر یف سوات کے تھیلسمیامر ض میں مبتلہ مر یضوں کے لئے خون عطیہ کی مہم شر وع کر دی گئی ۔ جس میں سوؤں لو گو ں نے شر کت کی اور خو ن کی عطیہ دی ، تفصیلا ت کے مطا بق کا نجو میں پا کستان تحریک انصاف آئی ایس ایف کے جا نب سے کا نجو چوک میں تھیلسمیا کے مر یضو ں کیلئے خو ن عطیہ کر نے کیلئے کیمپ لگا یا گیاجس میں کثیر تعداد لو گو ں نے شر کت کی اور خو ن عطیہ کیا ۔ اس موقع پر پا کستان تحریک انصاف سوات کے جنرل سیکر ٹری سعید خان اور دیگر عہداروں نے کہا کہ حضورؐ کا ارشا د پا ک ہے کہ جس نے ایک انسا ن کی جا ن بچا ئی گو یا اس نے سا رے انسا نیت کو بچا یا اگر ہما رے خون سے کسی جا ن بچ جا ئے تو ہما رے لئے فخر کی با ت ہے ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ یہ مشن تحصیل کبل کے مختلف علا قوں میں جا ری ر ہیگا۔
768 total views, no views today


