سوات(سوات نیوز) ضلع سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ دوسرے روزبھی جاری رہی ۔
سوات کے میدانی علاقوں مینگورہ، مٹہ ، بریکوٹ، کبل اور خوازہ خیلہ میں بارش دوسرے روز بھی جاری رہی۔ جبکہ پہاڑی اور سیاحتی علاقوں میں برفباری ہوئی، کالام مالم جبہ اور گبن جبہ میں سیاحوں نے برفباری کو خوب انجوائے کیا ۔
دوسرے روز بارش اور برفباری سے ضلع سوات مین سردی بڑھ گئ ۔
3,404 total views, no views today
Comments



