سوات( سوات نیوز)سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں بیٹے کی فائرنگ سے تین افراد جان بحق ہوگئے ۔پولیس سٹیشن کبل کے مطابق فائرنگ سے ماں ، اور دو بھائیوں سمیت 3 افراد قتل ہوئے ۔ جبکہ ملزم کے فائرنگ دیگر 3 افراد زخمی بھی ہوئے جن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال سیدو شریف منتقل کیا گیا ۔پولیس کے مطابا تاحالوجہ قتل معلوم نہ ہوسکی ، جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
1,201 total views, no views today
Comments



