سوات(سوات نیوز) سوات میں دوبارہ کورونا وائرس پھیلنے لگا۔ پہلی مرتبہ ایک ہی کالج میں 29 طلباء میں بیماری کی تصدیق ۔ اے سی چارباغ کے مطابق کیڈٹ کالج سوات میں 29 طلباء میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ متاثرہ طلباء کو کورنٹائیں کر دیا گیااور تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کر لی گئی ہیں، ضلعی انتظامیہ اور میڈیکل ٹیم نے کالج کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا۔
1,267 total views, no views today
Comments



