سوات(سوات نیوز)سیکورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں ہلاک ہونے والے دہشتگرد کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے تھی جبکہ زخمی حالت میں گرفتار دہشت گردی کی سر کی قیمت 30 لاکھ روپے مقررکی گئی تھی، ذرائع کے مطابق کانجو چوک کے قریب سیکورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد مکرم کی سر کی قیمت حکومت نے ایک کروڑ روپے رکھی تھی۔
922 total views, no views today
Comments



