سوات(سوات نیوز)سوات سیدو شریف ٹو اسلام آباد فلایٹ شیڈول شروع ہو گیا۔الحمد اللہ 17سال بعد پی ائی نے سوات کیلئے فلائٹس شروع کردی پہلی پلائٹ 26مارچ کو اسلام اباد سے سوات کیلئے روانہ ہوگی ۔ جس کیلئے پی ائی اے نے ٹکٹس کی فروخت شروع کردی ہے ۔ سال 2004 میں دہشت گردی کی وجہ سے سوات کا سیدو شریف ائیرپورٹ فلائٹ اپریشن کیلئے بند کیا گیا تھا۔ اج سترہ سال بعد پی ائی اے فلائٹس شیڈول جاری کرکے بڑا فیصلہ کرلیا ہے ۔ سیدو شریف ائیر پورٹ پر فلائٹس انے کے بعد سوات کی سیاحت میں بہت اضافہ ہوگا
1,316 total views, no views today
Comments



