سوات(سوات نیوز) پی ایس ایل کے اہم ٹیم پشاور زلمی کے کھلاڑی سوات کے سب سے خوبصورت مقام مالم جبہ پہنچ گئی ہے۔ پشاور زلمی کی ٹیم سوات میں دور روز گزاریں گے ۔ افیشلز کے مطابق زلمی کے ٹیم کے مالک جاوید افریدی، کوچ ڈیرن سیمی ، ہاشم املہ سمیت دیگر کھلاڑی مالم جبہ میں دو دن گزاریں گے ۔ جہاں پر وہ مقامی سکی انگ کھلاڑیوں کیساتھ گراس سکی انگ کھلیں گے ۔
954 total views, 2 views today
Comments