سوات، ضلع بونیر میں اہم دہشت گرد کمانڈر کے گھر کو نذر آتش کر دیا گیا، عسکری ذرائع کے مطابق بونیر میں عمائدین علاقہ کا اہم جرگہ ہوا جس میں پاک فو ج کے افیسران اور علاقہ عمائدین نے شرکت کی، جرگہ میں امن وامان کی صورتحال پر بحث کی گئی ، جرگہ ختم ہونے کے بعد علاقہ کے ایک طالبان کمانڈر بخت راج کی گھر کو نذر آتش کردیا گیا، کمانڈر بخت راج مختلف واقعات میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کو مطلوب تھا۔
318 total views, no views today
Comments


