سوات( سوات نیوز) سوات می دوبارہ لاک ڈاون اج سے نافذ کردیاگیا ۔ سکولوں کو چھٹیاں دی گئی ۔جبکہ بازاریں ہفتہ اتوار کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اج ہفتہ کے روز مینگورہ شہرسمیت ضلع بھر میں مخصوص دکانوں کے علاوہ مارکیٹیں بند کردی گئی یے۔ ادھی کھلی ادھی بند مارکیٹیں عجیب منظر پیش کررہایے ۔ جن دکانوں کو کھلے رہنے کی اجازت دی گئی یے وہ تو کھلی ہے لیکن جن دکانوں کو۔بند کرنے کا حکم دیاگیا تھا وہ ادھی کھلی ہیں اور سامنے دکاندار بیٹھے نظر ارہے ہیں ۔ وہ اس انتظار میں ہے کہ کوئی گاہک مایوس نہ لوٹ جائیں ۔
939 total views, 2 views today
Comments