سوات(سوات نیوز)پی ٹی ائی کے رہنماء جہانگیر خان ترین نے اج سوات تحصیل مٹہ گاؤں کوز شور ملک آباد کا دورہ کیا اور صوبائی وزیر محب اللہ خان نے ان کے بھائیوں کے وفات پر فاتحہ خوانی کی۔اللّٰہ تعالٰی مرحوم غٹ خان اور باچا خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
979 total views, 2 views today
Comments