سوات(سوات نیوز)کرونا وائرس کی تیسری لہر ، مریضوں کےتعداد میں زیادتی اور حکومت خیبر پختونخواہ کے ھدایات کی روشنی میں سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں پیر کے دن 2021-03-22 سے ایمرجنسی علاج کے علاوہ تمام علاج و معالجہ کی سہولیات عارضی طور پر (02) ہفتے کیلے بند کر دی گئی ہیں، تمام OPDs بند رہنگی جبکہ ایمرجنسی کے مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولیات حسب معمول جاری رہنگی۔
753 total views, 2 views today
Comments