چکدرہ(سوات نیوز)انجمن تاجران چکدرہ نے لاک ڈاون کے خلاف اج بڑے احتجاج کا اعلان انجمن تاجران چکدرہ کے صدر خواجہ فیض الغفور نے کورنا وائرس کے اڑ میں لاک ڈاون تاجروں اور غریب عوام کا قتل عام قرار دیا انہوں نے کہا کہ پرائیوٰٹ سکولز کھلے ہیں جبکہ سرکارہ سکولز بند یہ عجیب قانون ہے اس کے خلاف اج چکدرہ بازار میں تاریخی احتجاج ہوگا جس میں پورے علاقے کے عوام اور تاجر برداری شرکت کرینگے
1,142 total views, no views today
Comments



