سوات (سوات نیوز) 22مارچ ورلڈ واٹر ڈے کے حوالے واک کا انعقاد کیا گیا، واک میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، واک کا اہتمام ہیلپنگ ہینڈ( واٹر فار لائف) کے منتظمین نے برہ بانڈئی سوات میں کیا تھا ۔۔واک کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ہیلپنگ ہینڈ کے پی اینٍڈ جی بی ریجن کے منیجر امین اللہ نے کہا کہ پانی زندگی ہے اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
49 total views, 2 views today
Comments