سوات(سوات نیوز) سوات کے سب سے بڑے ہسپتال سیدوشریف کے تمام میڈیکل او پی ڈیز کو بند کردیاگیا۔ ہسپتال کے دیوار پرنصب پوسٹر میں لکھا گیا یے کہ ہسپتال کے تمام او پی ڈیز کو دو ہفتوں کیلئے بند کردیاگیا ۔ ہسپتال زرائع کے مطابق ضلع بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہسپتال زرائع کے مطابق ہسپتال صرف ایمرجنسی مریضوں کیلئے اوپن ہوگا۔
1,334 total views, 2 views today
Comments