سوات(سوات نیوز )سوات کے سیدو شریف ائیر پورٹ پر پی ائی اے طیارے کہاں کہاں سے ائین گے، یہ تفصیلات پی ائی نے بتادیئے ، سیدو شریف ائیر پورٹ کھلنے کی خبر پر ہر کوئی اپنی رائے دے رہا تھا تاہم پی ائی اے نے کوئی رائے نہیں دی تھی ، اج 22 مارچ کو پی ائی اے کے ترجمان نے اپنی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ 26 مارچ سے اسلام اباد سے پرواز سیدو شریف ائیر پورٹ کیلئے روانہ ہوگی ، جس کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، ترجمان کا کہنا ہے کہ سیدو شریف ائیر پورٹ پر لاہور، اسلام اباد اور کراچی سے فلائٹ ائیں گی ، جبکہ فلائٹ اپریشن ملک کےدیگر حصوں تک بڑھا یا جائیگا۔
1,304 total views, no views today
Comments



