پشاور(سوات نیوز)صوبہ خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ آج رات سے شروع ہو نےکا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق۔بارشوں کا سلسلہ بدھ کےروز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نےپی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔۔تیز ہواؤں ،بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کسانوں کو خصوصی طور پر احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔جبکہ پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔
30 total views, 2 views today
Comments