سوات(سوات نیوز)سوات میں پولیس نے چار مبینہ دہشتگردوں کوگرفتار کرلیا۔تحصیل مٹہ کے مختلف علاقوں سے اپریشن کے دوران چار دہشتگرد گرفتار کرلیاگیا۔ڈی ایس پی مٹہ کے مطابق دہشتگرد تحصیل مٹہ میں مختلف واقعات میں ملوث تھے ، چاروں دہشتگردوں پر مخلتف پولیس سٹیشنوں میں دہشتگردی کے ایف ائی ار درج ہیں ڈی ایس پی مٹہ کے مطابق گرفتار ملزمان سے تفتیش کی جارہی ہے۔
911 total views, 2 views today
Comments