سوات(سوات نیوز) سوات میں کورونا وائرس سے ریکارڈ اموات ہوگئے ۔ سیدو ٹیچنگ ہسپتال اپڈیٹس کے مطابق
سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وائرس سے مزید 10 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اس وقت سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرونا سے متاثرہ 160 مریض زیر علاج ہیں،جن میں سے 69 مریضوں کا کرونا ٹیسٹ (ive+) ہے،جبکہ91 کا رزلٹ آنا ابھی باقی ہے۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 11 نئے مریض داخل ہوئے ۔
892 total views, 2 views today
Comments