سوات(سوات نیوز)ضلع سوات کے علاقے کوکڑی میں شوہرکی فائرنگ سے بیوی اور اسکا کا مبینہ اشنا قتل کردیا گیا،کوکارئی پولیس کے مطابق سوات کے شہر سیدو شریف کے نواحی علاقے کوکڑئی میں گھر کے اندر شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور اس کا مبینہ اشنا قتل کردیا گیا، ملزم کو الہ قتل سمیت پولیس نے گرفتارکر لیا ہے،پولیس کے مطابق مبینہ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے،پولیس کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
802 total views, 2 views today
Comments