سوات(سوات نیوز) مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،دو دن مین تین مرتبہ سوات سمیت دیگر علاقون میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اج ہونےوالے زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کیا گیا،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 174 تھی اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسہ تھا،
722 total views, 2 views today
Comments