سوات(سوات نیز)مینگور ہ قصا ئیوں نے ماہ ر مضان میں چھر ی تیز کر دی ضلعی انتظا میہ خا مو ش مینگور ہ با زار میں قصائیوں نے گوشت کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا ہے ضلعی انتظامیہ سرکاری نرخ نامے پر عمل درآمد کرانے میں ناکام ہوگئی ہے سرکاری نرخ نامے کی پاسداری نہیں کی جارہی ہے مینگور ہ میں قصائیوں کی من مانیاں جاری ہیں۔ بڑے گوشت کی مقررکردہ قیمت 370 روپے فی کلو ہے لیکن بازار میں 500سے لیکر 550 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ انتظامیہ سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی کرنے والے منافع خوروں کیخلاف کارروائی کرکے دکانیں سیل اور بھاری جرمانے عائد کرے
1,167 total views, no views today
Comments



