مینگورہ ، جاوید خان لنگر خیل آف شریف آباد انتقال کرگئے۔ مرحوم، نثار خان کے بڑے بھائی، حضرت علی اور سنگین خان کے والد تھے۔ ان کو گزشتہ روز اپنے آبائی قبرستان محلہ پنجا خان میں سپرد خاک کیا گیا۔ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی ان کی رہایش گاہ حجرہ جاوید خان لنگر خیل شر یف آباد میں کی جاتی ہے۔
956 total views, no views today
Comments


