سوات(سوات نیز) بریکوٹ بازار میں دکان میں سلنڈر پھٹ گیا، سلنڈر پھٹنے سے 9 افراد زخمی ، بعض کی حالت کی تشویشناک، ریسکیو 1122 کے مطابق سوات کے تحصیل بریکوٹ میں سوپ کے دکان میں۔گیس۔سلینڈر دھماکہ۔ہواہے جس میں۔بچوں اور پولیس سمیت نو افراد جھلس۔کر زخمی ہوچکے ہیں ۔ ریسکیو کی ٹیم نے زخمی افراد کو سنٹرل ہسپتال منتقل۔کیا ہے ۔ ہسپتال انظامیہ کے مطابق زخمیوں 3 ٹریفک اہلکاروں سمیت دو بچے شامل ہیں جن کو طبی امداد دی جارہی ہے سلنڈر پھٹنے سے دکان میں آگ لگ گئی آگ لگنے سے سامان جل کر راکھ بن گیا۔ ریسکیو کے مطابق اگ پر قابو پالیا گیا ہے ۔
836 total views, no views today
Comments



